ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 238 ٹریفک حادثات؛ 2افراد جاں بحق294 زخمی 

لاہور میں 238 ٹریفک حادثات؛ 2افراد جاں بحق294 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 238 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 294 زخمی ہوئے،103شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،191معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،