ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔

 محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو مراسلہ بھیج دیاہے۔

مراسلے  میں کہا گیا ہے کہ یکم جون کو اتوار ہے اس لئے مہینے کے آخری ورکنگ ڈے کو تنخواہیں دے دی جائیں۔