ویب ڈیسک : گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے سٹی صدر خالد عزیز لون نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا ۔
خالد عزیز لون صوبائی حلقہ پی پی 64 سے تحریک انصاف کےامیدوار تھے ، انہوں نے 2018 کے الیکشن میں بھی اسی صوبائی حلقہ سے الیکشن لڑا تھا ۔
خالد عزیز لون نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلام جمعرات کی شام ایک نیوز کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا میں 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی پرزور مزمت کرتاہوں ۔ پاک فوج ہمارا فخر ہے۔