ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

 ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ 

پولیس کے مطابق واقعہ ٹنڈوآدم برانچ نہر میں بدھ کی شام پیش آیا۔ دو گھنٹے کی کوشش کے باوجود ڈوبنے والے نوجوانوں کو تلاش نہیں کیا جاسکا۔ تاہم اندھیرا ہوجانے کے باعث تلاش مؤخر کردی گئی، صبح دوبارہ تلاش شروع کی جائے گی۔ ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

Ansa Awais

Content Writer