کیپشن: National Assembly سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر کیا گیا ہے، اور آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 11 ہزار 600عازمین کی بکنگ مکمل شیئر کریں: slider