ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی ظفر کی حمد و نعت کے چرچے

علی ظفر کی حمد و نعت کے چرچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے رمضان المبارک میں حمد و نعت ریلیز کر دی گئی۔

گلوکار علی ظفر نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد و نعت ریلیز کردی،  درود پاک کو بھی اپنی حمد کاحصہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال عمرے کی سعادت حاصل کی۔ علی ظفر نے مزید کہا کہ مکہ معظمہ اور مدینہ شریف کے سفر کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، یہ حمد ونعت میرے ان جذبات کا ایک حصہ ہے۔

دعا ہے کہ یہ حمد ونعت امن اور یکجہتی کا پیغام لائے۔