ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گرفتار 

ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گرفتار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں اچھرہ پولیس کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا۔
 ایس پی ماڈل ٹاؤن جہانداد اکرم کے مطابق ملزم عمر نے چند روز قبل فاضلیہ کالونی سے شہری داؤد کی موٹر سائیکل چرائی تھی۔

ملزم عمر کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم 17 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ اور عادی مجرم ہے۔ملزم عمر سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزم تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے گیا ہے۔