ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 224 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق282 زخمی 

 لاہور میں 224 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق282 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 224 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 282 زخمی ہوئے ۔
104 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔178 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔