ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشادقریشی :راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روزہے اورپی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نےچھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔

فہرست میں ابراہیم خان ،مخدوم عامر شاہ ،اسد عباسی، چودھری نذیر ،نادیہ خٹک اورراجہ شہباز بھٹی کے نام شامل ہیں۔

ملاقات کی فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے۔