ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیارہ سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار

گیارہ سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  گیارہ سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا  گیا۔ 

ایس ایچ او مناواں زوالقرنین کے مطابق   بچہ اپنے چھوٹے بھائی کو لینے گھر سے نکلا تھا،ملزم نے بچے کو ورغلا کر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنایا۔

 متاثرہ بچے کے والد مظہر خالق کی مدعیت میں ملزم جمیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ نے بر وقت کارروائی پر ایس ایچ او مناواں زوالقرنین اور پولیس ٹیم کی تعریف کی اور انہیں شاباش دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے اور انصاف کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔