ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع  کی خبریں،وزیر تعلیم کا واضح بیان آ گیا

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع  کی خبریں،وزیر تعلیم کا واضح بیان آ گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی ایک بھر پھر  تردید کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی اور والدین فیک خبروں پر کان نہ دھریں۔

رانا سکندر حیات نے واضح کیا کہ ابھی تک چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور تعلیمی سال اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

 واضح رہے اِس سے قبل موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران بھی ایسے ہی افواہوں کا سلسلہ چلا تھا، جنہیں رانا سکندر حیارت نے بار بار جعلی قرار دیا تھا۔