ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب کولر سے پانی پینے سے راہگیر کی حالت غیر

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب کولر سے پانی پینے سے راہگیر کی حالت غیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : چوہنگ،ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب کولر سے پانی پینے سے راہگیر کی حالت غیر ہوگئی 
، پولیس کے مطابق 48سالہ جاوید رشید طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا متاثرہ شہری لالا موسیٰ کھاریاں کا رہائشی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں