ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مزید مہنگا 

ڈالر مزید مہنگا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : درآمدی بل کی طلب پر ڈالر مزید مہنگا  ہوگیا 
انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا  اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 280.37 روپے سے بڑھ کر 280.42 روپے پر بند ہوا،ماہرین   کا کہنا ہے کہ تین ماہ میں درآمدی بل بڑھ کر 15 ارب ڈالر سے تجاوز ہونے پر ڈالر کی مانگ بڑھ گئی ہے ، انٹربینک میں امریکی ڈالر جنوری 2024 کی بلند سطح پرپہنچ گیا ہے