اسرار خان : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 301 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 374 افراد زخمی ہوئے،126 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،248 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،