ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میو ہسپتال سے سرکاری دوائیاں اور آلات چوری کرکے بیچنے والے 4 ملزم گرفتار

میو ہسپتال سے سرکاری دوائیاں اور آلات چوری کرکے بیچنے والے 4 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : بادامی باغ پولیس  نے  خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ادویات،میڈیکل آلات فروخت کرنیوالے4ملزم گرفتار کرلیے 
ملزموں  کا سرغنہ خالد میو ہسپتال میں سرکاری ملازم اور فارمیسی ٹیکنیشن ہے،ملزم ادویات سے سرکاری لیبل اتار کر مارکیٹوں میں فروخت کرتے تھے،ملزم منظم گروہ کی شکل میں ادویات چوری کر کے دیگر اضلاع میں فروخت کر رہے ہیں،ملزمان سے لاکھوں مالیت کی مختلف میڈیسن اور آلات سے بھرے 16 کاٹن برآمد ہوئے ،  
دوران تفتیش ملزموں نے  میو ہسپتال سے میڈیسن چوری کر کے فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا 
گرفتار ملزمان میں بابر، باقر، خالد اور عمران شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،