عابدچودھری:گلاب دیوی ہسپتال کے گارڈ کی بچی سے زیادتی کی کوشش، نصیر آباد پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
10سالہ بچی چیک اپ کے لئے ہسپتال آئی گارڈ ورغلا کر کمرے میں لے گیا، کمرے میں گارڈ ولی خان نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔
بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار، آدھے گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ بچوں کا استحصال کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App