لاہور میں 274  روڈ ایکسیڈنٹ ، 301 افراد زخمی

 لاہور میں 274  روڈ ایکسیڈنٹ ، 301 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 274 ٹریفک حادثات  ہوئے.

 ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ  129 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،  172 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔