رمضان المبارک کے پہلے چودہ روز میں 5 افراد  کی خودکشی  

رمضان المبارک کے پہلے چودہ روز میں 5 افراد  کی خودکشی  
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :  رمضان المبارک کے پہلے چودہ روز میں 5 افراد نے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

مختلف وجوہات کی بنا کر زندگی کا خاتمہ کرنے والوں میں خاتون بھی شامل ہے۔ خودکشیاں نواں کوٹ ، باٹا پور ، نواب ٹاؤن ، گلبرگ اور سبزہ زار کے علاقے میں کی گئیں۔

پولیس کی تحقیقات میں خودکشی کی بڑی وجہ مالی تنگدستی سامنے آئی ہے۔نوجوانوں میں ڈپریشن اور مایوسی خودکشی کی بڑی وجہ ہے۔

پولیس نے تمام افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔