روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر  کی مبینہ  خودکشی

روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر  کی مبینہ  خودکشی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)نواب ٹاؤن میں روٹھی بیوی کو منانے آئے شوہر  نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق 55 سالہ عتیق الرحمان نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،عتیق کی بیوی جھگڑوں سے تنگ آکر بچوں سمیت میکے چلی گئی تھی،ملنے اور ساتھ جانے سے انکار کرنے پر عتیق نے خود پر فائرنگ کی۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی۔