ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنبیر کپور ، عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا  کا بڑا دعویٰ  

Ranbir kapoor,Alia Bhutt
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ اگلے ماہ اپریل میں شادی کرنےوالے ہیں۔

بھارتی ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور کو بھارتی معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے پاس جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ اس ڈیزائنر کو رنبیر کپور کے گھر بھی آتے جاتے دیکھا جا چکا ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2022 میں شادی کا اعلان کرنےوالی یہ جوڑی جلد ہی اپریل کے وسط میں شادی کا ارادہ رکھتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپریل میں شادی کرنے کےلئے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے اپنی فلموں کی تاریخوں میں سے چھٹیوں کےلئے دن نکالے جانے سے متعلق ڈائریکٹرز سے بات چیت بھی چل رہی ہے۔