ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کونوٹس جاری کردیا

ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کونوٹس جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایف بی آر نے شہر آفاق گلوکار راحت فتح علی خان کونوٹس جاری کردیا،   ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس ٹیکس کا نوٹس جاری کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق   گلوکار راحت فتح علی خان کوایڈوانس ٹیکس کی مد میں 9 لاکھ روپے کا نوٹس جاری کیا گلوکار راحت فتح علی خان نے تاحال سال 2019 کے تیسرے کوارٹر کا ایڈوانس ٹیکس ادا نہیں کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer