ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حفیظ سینٹر کے تاجروں کا حکومت کیخلاف احتجاج

حفیظ سینٹر کے تاجروں کا حکومت کیخلاف احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: استعمال شدہ موبائلز پر بے جا ٹیکس اور ڈیوٹیز کی میں اضافے کی وجہ سے حفیظ سینٹر کے تاجروں نے پی ٹی اے کے خلاف شدید کیا، احتجاج میں تاجروں نے حفیظ سینٹر کو دو گھنٹے کے لیے بند رکھا۔

تفصیلات کے مطابق حفیظ سینٹر کے موبائل تاجروں کاکہنا تھا کہ پی ٹی اے کی جانب سے تاجروں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے وپ لوگ احتجاج کررہے ہیں۔   احتجاج میں پی ٹی اے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی، احتجاج کی وجہ سے تاجروں نے حفیظ سینٹر کے سامنے کی سڑک کو مکمل طور پر دو گھںٹے بند رکھا جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی اور شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

  تاجروں کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کی جانب سے استعمال شدہ موبائلز پےاضافہ ٹیکس لگایا جارہا ہے جو بلکل ناجائز ہے، تاجروں کا کہنا تھا کہ اگر اس ٹیکس کو ختم نہ کیا گیا تو احتجاج کا دورانیہ بڑھا دیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer