ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کو واپس مڑنے کے احکامات دے دیئے، 4 جہاز واپس ہوگئے

ایران نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کو واپس مڑنے کے احکامات دے دیئے، 4 جہاز واپس ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایران نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کو واپس مڑنے کے احکامات دے دیئے۔

 برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز  کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے چار آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے واپس مڑنے کا حکم دیا گیا، جہازوں کی نقل و حرکت میں 4 آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے یوٹرن لیتے دیکھے گئے۔

 ممکنہ طور پر جہازوں نے ایرانی پاسداران انقلاب فورس کی ہدایت پر راستہ تبدیل کیا۔