ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی۔

  صدرمملکت کو گزشتہ روز فنانس بل منظوری کیلئے بھجوایا گیا تھا اور صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فنانس بل کی منظوری دی۔

 قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فنانس بل ایوان صدر ارسال کیا تھا۔ 

صدر مملکت کی دستخط شدہ فنانس بل کی کاپی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوموصول ہو گئی ہے۔

صدر مملکت کی منظوری پر فنانس بل کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، قومی اسمبلی نے گزشتہ روز فنانس بل 27-2026 کی منظوری دی تھی۔