عابد چودھری :شہرکواسلحہ سےپاک کرنےکیلئےٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں سےاسلحہ کی نمودونمائش وہوائی فائرنگ کرنیوالے23ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی ارسلان زاہد کا کہنا تھا کہ ملزمان سے20پستول،3رائفلیں، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد لی گئی۔
ترجما ن پو لیس کے مطابق ملزمان وقار،ذیشان،رجب،فیصل ودیگرکواسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کےحوالےکردیاگیا۔
ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا تھا کہ ڈولفن سکواڈشہریوں کےزندگیوں کومحفوظ بنانےکیلئےسرگرم عمل ہیں۔