گھر کی چھت پر کھیلتی دو بچیوں پر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی

Burn Case in Lahore, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : لاہور کے علاقہ  غازی آباد میں نامعلوم افراد نے دو بچیوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ 

آگ لگنے سے 13 سالہ طیبہ اور7 سالہ مافیہ جھلس گئیں۔ ریسکیو 1122 نے دونوں کو بچیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مالک مکان اور کرایہ دار کی دونوں بچیاں گھر کی چھت پر موجود تھیں۔  پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔