شہریوں کیلئےخوشخبری، مارکیٹوں پر وقت کی پابندی ختم

Markets Timing Change
کیپشن: Markets Timing Change
سورس: google
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد : شہریوں کے لیے خوشخبری،آج مارکیٹیں رات 9 بجے بند نہیں ہوںگی۔ 

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی شاپنگ کی ضروریات کے  پیش نظر  ایک دن کی چھوٹ دے دی ،آج کاروباری، تجارتی مراکز میں اوقات کار کی پابندی نہیں ہوگی،   شہری آج رات گئے تک شاپنگ کر سکتے ہیں  تاہم پیر سے جمعہ تک مارکیٹیں رات 9 بجے  ہی بند ہوا کریں گی ۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-06-25/news-1656138891-7947.jpg

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں نے  آج جو لینا ہے لے لیں کیونکہ کل بازار اور مارکیٹیں نہیں کھلیں گی۔ 

واضح رہےکہ حکومت کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے مارکیٹیں رات نو بجے بند کرنےکے احکامات جاری کیے گئے تھے۔