ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل کرلیے

مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل کرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری شہبازاحمدکوپی پی ایک سواڑتالیس ،راناخالدقادری کوپی پی ایک سوانہترسےپارٹی ٹکٹ دے دی گئی۔میاں نویدانجم بھی شیرکےنشان پرپی پی ایک سواٹھاون سےالیکشن لڑیں گے۔
مسلم لیگ ن نےمزیدصوبائی اسمبلی کی نشستوں کےحوالےسےامیدواروں کےنام فائنل کرلیے ۔ذرائع کےمطابق سابق وائس چیئرمین واساچودھری شہبازاحمدکوپی پی ایک سواڑتالیس سےمسلم لیگ ن کاپارٹی ٹکٹ جاری کیاگیاہے۔پی پی ایک سوانہترسےراناخالدقادری شیرکےنشان پر الیکشن میں حصہ لیں گے،جبکہ این اے ایک سوانتیس میں آنےوالے حلقہ پی پی ایک سواٹھاون سےسابق چیئرمین زکوۃ کمیٹی لاہورمیاں نویدانجم کوپارٹی ٹکٹ دیاجارہاہے۔

مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نےان لیگی رہنماؤں کواپنےاپنےحلقوں میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔