ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مال روڈ اور گورنر ہاؤس کے اطراف بارش؛ پیپلز پارٹی کا عوامی کنونشن بھی گورنر ہاؤس میں آج ہوگا

مال روڈ اور گورنر ہاؤس کے اطراف بارش؛ پیپلز پارٹی کا عوامی کنونشن بھی گورنر ہاؤس میں آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مال روڈ اور گورنر ہاؤس کے اطراف میں بارش شروع ہوگئی ۔ 

گورنر ہاؤس میں پیپلز پارٹی کا عوامی کنونشن بھی  آج ہے ۔ کنونشن کاآغازرات8بجےہوگا،جیالوں کی آمد جاری ہے ۔ 
کنونشن میں صدرمملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کاکیک کاٹاجائےگا۔گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان سمیت دیگرپارٹی قائدین خطاب بھی کرینگے۔