ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم میں نالہ بنہاں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا

جہلم میں نالہ بنہاں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جہلم میں نالہ بنہاں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا
جہلم میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی کا ریلہ دیہاتوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔گذشتہ سال اس مقام سے پانی آنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوئی تھی۔
اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ حفاظتی بند بنایا تھا۔ ایک سال گزرنے کے باوجود حکومت نے حفاظتی بند تعمیر نہیں کیا۔