ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ : خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی ؛ 4 افراد زخمی

فیروز پور روڈ : خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی ؛ 4 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیروز پور روڈ، میلاد چوک کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل کر دیاگیا، زخمیوں میں 40 سالہ اعجاز، 40 سالہ عمران، 36 سالہ عدنان شامل ہیں ۔ 12 سالہ حسن بھی ملبے تلے دب جانے سے زخمی ہوا۔
کمرے کی چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی۔ریسکیو کی 5 ایمرجنسی وہیکلز، 18 اہلکاروں نے آپریشن مکمل کر لیا۔