سٹی 42: شہر میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے بعد متعدد علاقے زیر آب آگئے
ٹاؤن شپ، کچا جیل روڈ ، گرین ٹاؤن اور قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں بارشی پانی جمع ہوگیا ۔
سڑکیں تالاب میں تبدیل ، شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
شہریوں کی سواریاں بارشی پانی میں بند ہونے لگیں ، ابر رحمت زحمت بن گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App