ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکشوں و گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والا 2 رکنی چور گینگ گرفتار

رکشوں و گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والا 2 رکنی چور گینگ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ڈولفن سکواڈ کی چوروں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، سبزہ زار، رکشوں و گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والے 2 رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

ڈولفن ٹیم نے شہری کی اطلاع پر ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان گلی محلوں میں گاڑیوں و رکشوں سے بیٹریاں و قیمتی سامان چراتے تھے۔ 

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 1چوری شدہ بیٹری، ٹولز و دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں غلام مصطفیٰ، شاہد شامل ہیں، جنہیں کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کردیا گیا ہے۔