ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ انڈر19 والی بال؛ ازبکستان کو شکست، پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کر لی

ورلڈ انڈر19 والی بال؛ ازبکستان کو شکست، پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان کو شکست دے کر پاکستان نےمسلسل دوسری فتح اپنے نام کر لی۔

 قومی جونئیر ٹیم نے ازبکستان کیخلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 0-3سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس نےمیچ  23-25، 18-25، 21-25سے جیتا۔

پاکستان 26جولائی کو تیسرے میچ میں ترکی سے مدمقابل ہوگا۔ 

واضح رہے کہ ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپین شپ کےمقابلے ازبکستان میں جاری ہے۔