ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کا فیصلہ 

لاہور: سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے لاہور میں صفائی ستھرائی کے نظام کی مؤثر نگرانی کے لیے سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا ہے.

سیکرٹری بلدیات نے تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو ہدایات کر دیں،سیکرٹری بلدیات کا ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو سیف سٹی میں نمائندے تعینات کرنیکا حکم دے دیا۔

سیف سٹی کی کیمرے لاہور کی صفائی ستھرائی کی نشاندہی کریں گے۔