ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کے بعد گھی بھی مہنگا

چینی کے بعد گھی بھی مہنگا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:چینی کےبعدگھی کی قیمتوں میں اضافےکاسلسلہ شروع ہو گیا۔
صدر کریانہ مرچنِٹ طاہرثقلین بٹ کے مطابق درجہ دوم کا گھی 6 روپے 20 پیسے مہنگا  ہونے کے بعد 525روپےفی کلوگرام ہوگیا۔
طاہرثقلین نے بتایا کہ کمپنیاں گھی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے رہی ہیں۔