افغانستان پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا

افغانستان پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: افغانستان نے  ون ڈے سیریز میں پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ جلد سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دے گا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ تین ون ڈے میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔افغانستان نے اگست کے تیسرے ہفتے میں تین ون ڈے میچز میں پاکستان کی میزبانی کرنی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر