ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کی جانب سے نو اور دس محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے 28 ،29 جولائی کو چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔