ٹیوٹا ملازمین کے لیے اچھی خبر

 ٹیوٹا ملازمین کے لیے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: ٹیوٹا ملازمین کے لیے اچھی خبر،  ترقیوں کے حوالے سے شکایات کے ازالہ کیلئے آن لائن کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا۔

سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی ہدایت پر ترقیوں کے حوالے سے شکایات کےازالہ کیلئے آن لائن کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا، کمپلینٹ سیل "پرموشن فسلیٹیشن سنٹر" کے نام سے قائم کیا گیا ہے۔

ٹیوٹا ملازمین اپنی ترقیوں میں درپیش مسائل کے حوالے سے آن لائن درخواست دے سکیں گے،ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ایم شیراز لودھی اور ڈائریکٹر ٹو چیئرمین سرفراز احمد کو درخواست جمع کروائی جاسکے گی۔