ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 253 ٹریفک حادثات، 289 افراد زخمی

لاہور میں 253 ٹریفک حادثات، 289 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : شہرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 253ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکر2افرادجاں بحق،289 زخمی ہوئے، جن میں سے 84شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا، جبکہ 205معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ۔