ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھینس فصل میں گھسنے پر زمیندار نے بےزبان کی ٹانگیں کاٹ دیں

بھینس فصل میں گھسنے پر زمیندار نے بےزبان کی ٹانگیں کاٹ دیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بہاولپور میں تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار کر کے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔

پولیس کے مطابق بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔