ترکیہ میں ایک اور زلزلہ

Earthquake, Turkey earthquake, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  برادر اسلامی ملک ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے مشرقی علاقے ملاطیا میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے ،زلزلے کے مرکز کی زمین میں  گہرائی   10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ تاہم ابھی تک زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔