21 لاءافسران عہدوں سے سبکدوش، 22 نئے لاءافسران کا تقرر

Law officers appointed, Federal Government of Pakistan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: صدرمملکت نے21 لاءافسران کو عہدوں سے سبکدوش کردیا اور  22 نئے لاءافسران کا تقررکردیا۔

سکبدوش کئے جانے والے لاءافسران میں2 ایڈیشنل اٹارنی جنرل،3ڈپٹی اٹارنی جنرل شامل  ہیں۔

سکبدوش ہونے والے لاء آفسران میں16 اسسٹینٹ اٹارنی جنرلز بھی شامل ہیں۔ یہ لا افسر کراچی،حیدر آباد،لاہور،ملتان،اسلام آباد راولپنڈی ک میں تعینات تھے۔