شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام متاثر

file photo
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام متاثر ہونے سے ٹریفک بری طرح جام ہو گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق فیروز پور روڈ ،کینال روڈ ،کلمہ چوک،مسلم ٹاؤن سمیت جیل روڈ   تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
برکت مارکیٹ سے کلمہ چوک تک بھی ٹریفک جام  ہے جس کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو پریشانی کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔