ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق شوہر کی معروف ماڈل کو جنسی ہراساں، قتل کی دھمکیاں

Giti ara
کیپشن: Model file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)معروف ماڈل و اداکارہ گیتی آرا کے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج،مقدمہ گیتی آرا کی درخواست پر درج کیاگیا۔
 گیتی آرا نے اپنے سابق شوہر احسان شوکت کے خلاف ایف آئی اے سائبر ونگ کو درخواست دی تھی ۔ درخواست کےمطابق احسان شوکت گیتی آرا کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور قتل کی دھمکیا ں دے رہا ہے۔سابق شوہر نے اداکارہ کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گیتی آراء کی احسان شوکت کے ساتھ 2010،میں شادی ہوئی تھی، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔