ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرسائیکل کی ٹکر سے خواجہ سرا جاں بحق

shemale died in Lahore
کیپشن: shemale died
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: لاہور کے علاقے سبزہ زار میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سبزہ زار میں نامعلوم خواجہ سرا موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے باعث موقع پر ہی دم تور گیا،پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو حراست میں لے کر موٹرسائیکل قبضہ میں لے لی، پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

دوسری جانب داتا دربار پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا،  ملزم علی رضا کو داتا دربار پولیس نے چند روز قبل گرفتار کیا تھا۔ علی رضا کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا، دو گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد علی رضا دم توڑ گیا۔ علی رضا کو چوری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer