مانگا منڈی، جوتیوں کے گودام میں آتشزدگی

Fire in Shoes Karkhana
کیپشن: Fire in Shoes Karkhana
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فہد علی: مانگا منڈی روڈ پر جوتیوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے لیے آپریشن شروع کردیا۔

ریسکیو  ذرائع کا کہنا ہے کہ جوتیوں کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ لگنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا جبکہ گودام میں موجود جوتیوں کا سامان جل گیا۔ گودام میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔