(وسیم احمد) پاکستان بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی اور ملتان سلطان کے مالک علی ترین بھی سٹیڈیم میں موجود تھے۔
پاکستان بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کےلئے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمران خان،شان مسعود، فہیم اشرف، محمدعباس، نسیم شاہ، یاسر شاہ اور عثمان شنواری موجود تھے جوٹ ملتان سلطان کے مالک علی ترین کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم پہنچے۔تمام کھلاڑیوں نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پیٹرنز انکلوژر میں ملتان سلطان کے مالک علی ترین کےساتھ بیٹھ کر دیکھا۔
Look who is at the GSL ????#PAKvBAN Live: @TheRealPCB_Live | https://t.co/tJ9uEmtgrn pic.twitter.com/TgYmlaTlSu
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 25, 2020