شاہی قلعہ میں اکبری دور کا شاہی حمام دریافت

 شاہی قلعہ میں اکبری دور کا شاہی حمام دریافت
 شاہی قلعہ میں اکبری دور کا شاہی حمام دریافت
 شاہی قلعہ میں اکبری دور کا شاہی حمام دریافت
 شاہی قلعہ میں اکبری دور کا شاہی حمام دریافت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) شاہی قلعہ کی قدیم ترین یادگاروں میں سے ایک یادگار ایک لاکھ کیوبک فٹ مٹی ہٹانے سے اکبری دور کا شاہی حمام دریافت ہوا ہے۔

یہ اکبری دور کا حمام جہانگیری احاطہ کے پیچھے واقع ہے، اس کی تعمیر میں ریڈ سینڈ سٹون، کنکر لیم پلاسٹر سے ہوئی ہے۔

اس کے اندر پانی اور سٹیم باتھ کے چینل اور چمنیاں اب بھی دیکھی جا سکتی ہیں، شاہی قلعہ کی بحالی اور صفائی کے نظام کے دوران اس کی دریافت ہوئی۔

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ جلد اس کی ڈاکومنٹیشن کا کام مکمل کر لیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer