ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی ،اہل خانہ کی مداحوں سے دعا کی اپیل

 اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی ،اہل خانہ کی مداحوں سے دعا کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی ہے، وہ اس وقت آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہے۔ 

  ڈاکٹرزکے مطابق دل کی دھڑکن بہت کم ہے جس کو بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ 

 اہل خانہ کی مداحوں سے عاصم بخاری کی جلد صحت یابی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔